ابنا: بحرین میں سیاسی ماہرین کا کہنا ہے کہ آل خلیفہ ملت بحرین کو مسلسل تشدد کا نشانہ بنا رہی ہے۔ تہران کے اخبار سیاست کے مطابق سیاسی امور کے ماہر اور تجزیہ کار ہانی حسین زادہ کا کہنا ہے کہ آل سعود، ملت بحرین پر تشدد ڈھانے میں آل خلیفہ کا ساتھ دے رہی ہے۔ ادھر میکسیکو میں ایران کے سابق سفیر حسن قدیری ابیانہ نے کہا ہے کہ آل خلیفہ، ملت بحرین کے مطالبات کو نظر انداز کررہی ہے اور اس نے سعودی مفادات کے لئے اپنے ملک کی آزادی اور اقتدار اعلی کو بھی نقصان پہنچایا ہے۔ ان ماہرین نے کہا ہےکہ آل خلیفہ کی تشدد آمیز پالیسیوں سے ملت بحرین کے قیام پر کوئي اثر نہیں پڑا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
25 دسمبر 2013 - 20:30
News ID: 490359
بحرین میں سیاسی ماہرین کا کہنا ہے کہ آل خلیفہ ملت بحرین کو مسلسل تشدد کا نشانہ بنا رہی ہے۔